بھارت نے 15پاکستانی ماہی گیر گرفتار کر لئے

Aug 24, 2025 | 23:21:PM
بھارت نے 15پاکستانی ماہی گیر گرفتار کر لئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)بھارت نے 15 پاکستانی ماہی گیر گرفتار کر لیے۔

کراچی سے فشر فوک فورم کے مطابق گرفتار تمام ماہی گیروں کا تعلق ضلع سجاول سے ہے۔

فشر فوک فورم کے مطابق ماہی گیروں کو حراست میں لینا انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔ 

فورم نے حکومتِ پاکستان اور وزارتِ خارجہ سے اپیل کی ہے کہ وہ  سفارتی سطح پر یہ معاملہ اٹھائے۔

 
 
 

دیگر کیٹیگریز: پاکستان - سندھ
ٹیگز: