پی سی ون 7سال بعد منظور ،میڈیکل کے طلبا کی سنی گئی

Apr 24, 2024 | 13:31:PM
فیصل آباد میڈیکل کے طلبہ سے متعلق اچھی خبر ،  میڈیکل یونیورسٹی کا پی سی ون 7سال بعدحکومت نے منظور کر لیا.
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) فیصل آباد میڈیکل کے طلبا کیلئے اچھی خبر ،  میڈیکل یونیورسٹی کا پی سی ون 7سال بعد حکومت نے منظور کر لیا.

وائس چانسلر میڈیکل یونیورسٹی ظفر چوہدری  کا کہنا ہے کہ یونیورسٹی میں ایڈمن بلاک کی تعمیر  10 کروڑ روپے کی لاگت سے  کی تعمیر ہو سکے گی ۔  طلبا کی کلاسز  کیلئے ہمارے پاس جگہ موجود ہے۔

مزید پڑھیں:  ضمنی الیکشن میں دھاندلی، یاسمین راشد کا چیف جسٹس کو خط

وائس چانسلر  کا مزید کہنا تھا کہ  جون 2024 کے بعد حکومت کی جانب سے اس کے تعمیراتی فنڈز جاری کر دیے جائیں گے۔