لالی وڈ فلم پوپی کی ویڈنگ 10 مئی کو ریلیز ہو گئی

Apr 24, 2024 | 00:49:AM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ّ(زین مدنی) لالی وڈ فلم پوپی کی ویڈنگ 10 مئی کو ریلیز کی جائے گی۔

 لالی ووڈ فلم پوپی کی ویڈنگ کی کاسٹ میں اداکار خوشحال خان، نازش جہانگیر، ریحان شیخ اور سارا اعجاز خان سمیت دیگر فنکار شامل ہیں، فلم کے مصنف و ہدایتکار کنزا ضیاء ہیں اور فلم کو پرڈیوس بھی انہوں نے کیا ہے، فلم کی تشہیری مہم کا آغاز کردیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: اداکار اور گلوکار ڈونی رولونک نے اسلام قبول کر لیا

فلم کو شہر لاہور سمیت ملک کے سبھی سینماؤں اور بین الاقوامی سطح پر ریلیز کیا جائے گا, فلک کی کہانی لو سٹوری پر مبنی ہے جس میں ایک نوجوان کو ان کے خاندان والے بیرون ملک سے بلوا کر اس لڑکی سے اس کی شادی کروانا چاہتے ہیں جسے اس نے کبھی دیکھا ہی نہیں.