مرکزی فلم سنسر بورڈ سے لالی وڈ فلم تیرہ پاس، 29 ستمبر کو ریلیز ہو گی

Sep 23, 2023 | 23:55:PM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی) مرکزی فلم سنسر بورڈ نے لالی وڈ فلم تیرہ (13) پاس کر دی۔ 29 ستمبر کو ملک بھر میں ریلیز کی جائے گی۔

مرکزی فلم سنسر بورڈ سے پاس ہونے والی فلم تیرہ (13) ایکشن تھرل سے بھرپور ہے۔ فلم کے ہدایتکار نبیل الرحمان لطفی ہیں۔ فلم کی مرکزی کاسٹ میں اداکار سلیم معراج اور عدنان شاہ ٹیپو شامل ہیں۔ فلم کو 29 ستمبر کو شہر سمیت ملک بھر میں ریلیز کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: غیر اخلاقی حرکت کرنے والی تھیٹر اداکاروں پر کتنی پابندی لگنی چاہیے؟ اداکارہ ہیر جٹ نے اہم بیان جاری کر دیا۔