وزیر اعظم آج دوروزہ دورے پر سعودی عرب جائیں گے

Oct 23, 2022 | 12:58:PM
24 نیوز,وزیراعظم شہباز شریف,بابا فرید الدین مسعود گنج شکر رحمتہ اللہ علیہ
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)وزیراعظم شہباز شریف دو روزہ دورے پر آج سعودی عرب روانہ ہوں گے۔دو طرفہ تعاون اورملکی معیشت سے متعلق بات ہوگی۔ وزیراعظم کی سعودی قیادت سے اہم ملاقاتیں متوقع  ہیں ۔

یاد رہے کہ  صحافی ارشد شریف کی وفات پر وزیر اعظم شہباز شریف نے افسوس کا اظہار کیا ہے۔وزیراعظم شہباز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں سوگوار خاندان سے تعزیت اور صبر وجمیل کی دعا کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ارشد شریف کی المناک موت سے صدمہ پہنچا ہے۔