یاد رکھیں پاکستانیوں کے دل آپ کےساتھ دھڑکتے ہیں ،چیئرمین پی سی بی کا پاک بھارت ٹاکرے سے قبل کھلاڑیوں کے نام اہم پیغام

Oct 23, 2021 | 20:21:PM
پاک بھارت ٹاکرا، کھلاڑیوں کے نام پیغام
کیپشن: چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ ، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے پاک بھارت میچ سے قبل کھلاڑیوں کے نام پیغام میں کہاہے کہ یاد رکھیں پاکستانیوں کے دل آپ کے ساتھ دھڑکتے ہیں ،لاکھوں پاکستانی آپ کیلئے دعاگو بھی ہیں ۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں ورلڈ ٹی 20 کپ میں پاک بھارت ٹاکراسے چیئرمین پی سی بی نے پاکستانی ٹیم کیلئے نیک خواہشات کااظہارکرتے ہوئے کہاکہ یاد رکھیں پاکستانیوں کے دل آپ کے ساتھ دھڑکتے ہیں ،لاکھوں پاکستانی آپ کیلئے دعاگو بھی ہیں ۔
چیئرمین پی سی بی نے اپنے ٹوئٹ میں ”پاکستان زندہ باد “کا نعرہ بھی لگایا۔

یہ بھی پڑھیں: ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا فائنل کونسی ٹیمیں کھلیں گی۔۔ شعیب اخترنے بڑی پیشگوئی کردی