خیبر پختونخوا حکومت کاعیدالاضحٰی پر چار تعطیلات کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری

May 23, 2026 | 11:49:AM
خیبر پختونخوا حکومت کاعیدالاضحٰی پر چار تعطیلات کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)خیبر پختونخوا حکومت نے عیدالاضحٰی پرچار تعطیلات کا اعلان کردیا۔
چیف سیکرٹری خیبرپختونخواکی جانب سےجاری کردہ اعلامیہ کےمطابق عیدقربان پرمنگل 26 مئی سے جمعہ 29 مئی تک سرکاری تعطیلات ہوں گی۔

یہ بھی پڑھیں:گلی محلوں میں آلائشیں پھینکنے والوں پر 50ہزار جرمانے کی منظوری
اس دوران صوبہ کے تمام سرکاری دفاتراورتعلیمی اداروں سمیت دیگراداروں میں تعطیلات ہوں گی،تاہم ایمرجنسی اور ریسکیو ادارے بدستور اپنے اپنے شیڈول کے مطابق کام کرتے رہیں گے۔