نیویارک میں اسٹیٹن آئی لینڈ کے شپ یارڈ میں دھماکہ،16افراد زخمی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)امریکی شہر نیویارک میں اسٹیٹن آئی لینڈ کے شپ یارڈ میں دھماکے کے نتیجے میں 16افراد زخمی ہوگئے۔
امریکی میڈیا کے مطابق نیویارک میں اسٹیٹن آئی لینڈ کے شپ یارڈمیں ہونےوالے دھماکے کے زخمیوں میں سے 3 افراد کی حالت تشویشناک ہے۔
یہ بھی پڑھیں:اسلام آباد سے راولپنڈی جانے والی میٹرو بس میں آگ لگ گئی
امریکی حکام کے مطابق ریسکیوآپریشن کے دوران ایک اور دھماکے سے مزید لوگ زخمی ہوئے۔