پاکستان سافٹ بال فیڈریشن کے صدر آصف عظیم انتقال کرگئے

May 23, 2025 | 11:39:AM
پاکستان سافٹ بال فیڈریشن کے صدر آصف عظیم انتقال کرگئے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

  (ویب ڈیسک )پاکستان سافٹ بال فیڈریشن کے صدر آصف عظیم انتقال کرگئے۔

آصف عظیم کے بیٹے نے والد کےا نتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ان کے والد کو 2 ہفتے قبل دل کا دورہ پڑا تھا اور وہ 2 ہفتے سے ہسپتال میں زیر علاج تھے۔

 یہ بھی پڑھیں:پاکستانی فلم کاامریکہ میں بڑااعزاز

آصف عظیم پاکستان سافٹ بال فیڈریشن کے صدر کے ساتھ ساتھ پاکستان اولمپکس ایسوسی ایشن کے میڈیا کوآرڈینیٹر بھی تھے۔