وزیر خارجہ بلاول بھٹو کا ترک ہم منصب کو ٹیلی فون،عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد

Jun 23, 2023 | 13:46:PM
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اور ترک ہم منصب حکان فیدان کے درمیان ٹیلیفون پر بات چیت ہوئی
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اور ترک ہم منصب حکان فیدان کے درمیان ٹیلیفون پر بات چیت ہوئی۔ ترجمان دفتر خارجہ بلاول بھٹو نے ٹویٹ میں ترک ہم منصب کو وزیر خارجہ جا عہدہ سنبھالنے ہر دلی مبارکباد دی۔

بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ  پاک ترک تعلقات کو مزید بہتر اور مستحکم بنانے کیلئے ان کے ساتھ مل کر کام کرنے پرعزم ہوں۔