پیر گوٹھ کے قریب ڈاکوؤں کا ناکہ لگاکر مسافروں سے لوٹ مار،مزاحمت کرنے پر ڈرائیور  کو فائرنگ کرکے قتل

Jul 23, 2026 | 19:37:PM
 پیر گوٹھ کے قریب ڈاکوؤں کا ناکہ لگاکر مسافروں سے لوٹ مار،مزاحمت کرنے پر ڈرائیور  کو فائرنگ کرکے قتل
کیپشن: پیر گوٹھ کے قریب ڈاکوؤں کا ناکہ لگاکر مسافروں سے لوٹ مار،مزاحمت کرنے پر ڈرائیور  کو فائرنگ کرکے قتل کردیا
سورس: 24نیوز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) سندھ کے علاقے ٹهری میرواه  پیر گوٹھ کے قریب ڈاکوؤں کا ناکہ لگاکر مسافروں سے لوٹ مارکے دوران مزاحمت کرنے پر ڈاٹسن ڈرائیور لطیف  کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا ۔

ڈاکوؤں نے ڈاٹسن گاڑی کو روک کر لوٹ مار کی اس دوران مزاحمت کرنے پر ڈاٹسن ڈرائیور لطیف  کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا گیا، قتل کی واردات کے بعد ملزمان موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

 واقعے کی اطلاع ملتے ہی مقامی افراد جائے وقوعہ پر پہنچ گئے۔ 

 پولیس بھی اطلاع ملنے پر جائے وقوعہ پر پہنچ کر شواہد اکٹھے کرنے میں مصروف ہیں۔ 

یہ بھی پڑھیں :  کراچی: گلشن معمار میں 18 سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی کا واقعہ،والد کی مدعیت میں مقدمہ درج