لاہور، راولپنڈی اور ملتان میں رینجرز تعینات کرنے کا فیصلہ

Jul 23, 2022 | 00:41:AM
پنجاب حکومت، وفاقی حکومت، رینجرز کی تعیناتی، درخواست،
کیپشن: رینجرز اہلکار، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)پنجاب حکومت نے وفاقی حکومت سے رینجرز کی تعیناتی کی درخواست کردی۔
وزارت داخلہ پنجاب نے درخواست کی ہے کہ لاہور ، راولپنڈی اور ملتان میں رینجرز تعینات کی جائے۔درخواست میں کہا گیا ہے کہ حالیہ سیاسی صورتحال اور امن و امان برقرار رکھنے کیلئے رینجرز تعینات کی جائے۔

یہ بھی پڑھیں: وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب؛ چودھری پرویز الٰہی کا پہلا بیان سامنے آ گیا