عامر خان کی سابقہ اہلیہ کرن راؤ کیساتھ ٹیبل ٹینس کھیلنے کی تصویرسامنے آگئی

Jul 23, 2021 | 21:45:PM
عامر خان کی سابقہ اہلیہ کرن راؤ کیساتھ ٹیبل ٹینس کھیلنے کی تصویرسامنے آگئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)اپنی ازدواجی زندگی میں حال ہی میں راہیں جدا کرنے والے عامر خان اور کرن راؤ کی ٹیبل ٹینس کھیلنے کی تصویر سامنے آگئی۔ 
فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر شیئر اس تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دونوں ٹیبل ٹینس کو خوب انجوائے کر رہے ہیں۔ 

View this post on Instagram

A post shared by bollyukmedia (@bollyukmedia)

واضح رہے کہ رواں ماہ ہی عامر خان اور کرن راؤ نے علیحدگی کا اعلان کیا اور واضح کیا تھا کہ وہ مشترکہ طور پر اپنے بیٹے کی پرورش جاری رکھیں گے۔ 
تاہم اب دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ دونوں اپنے بیٹے کیلئے ایک چھت کے نیچے خوشگوار موڈ میں موجود ہیں جبکہ ٹیبل ٹینس کا کھیل بھی کھیل رہے ہیں۔ انسٹاگرام پر شیئر کی گئی ان تصاویر میں عامر خان ان کی سابقہ اہلیہ کرن راؤ اور بیٹے آزاد کو بھی دیکھا جاسکتا ہے۔ 

یہ بھی پڑھیں: شلپا شیٹھی کے شوہر نے عریاں آڈیشن کا مطالبہ کیا تھا، ماڈل سگاریکا شونا ثمن کا انکشاف