اظہر بلال قائمقام امیر جماعت اسلامی لاہور مقرر

Jan 23, 2026 | 14:23:PM
اظہر بلال قائمقام امیر جماعت اسلامی لاہور مقرر
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(حسن علی )امیر جماعت اسلامی لاہور ضیاالدین انصاری کی تنظیمی مصروفیات کےسلسلہ میں کراچی روانگی،اظہر بلال کو  قائمقام امیر جماعت اسلامی لاہور مقرر کر دیا گیا۔
اظہر بلال نے قائم مقام امیر جماعت اسلامی لاہور کا حلف اٹھا لیا،حلف کی تقریب لٹن روڈ دفتر جماعت اسلامی میں ہوئی۔

یہ بھی پڑھیں:پرائیویٹ سکولوں میں بچے پڑھانے والے والدین کیلئے خوشخبری

تقریب میں نائب امیر جماعت اسلامی لاہور ملک شاہد اسلم،ڈپٹی سیکرٹری قیصر شریف و دیگر موجود تھے
ذمہ داران  نے قائمقام امیر کیلئے نیک تمناؤں کا اظہارِ  کیا ۔