پرائیویٹ سکولوں میں بچے پڑھانے والے والدین کیلئے خوشخبری
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(جنید ریاض )پرائیویٹ سکولوں میں بچے پڑھانے والے والدین کیلئے خوشخبری،والدین کوکسی خاص دکان سےیونیفارم بکس ودیگرآئٹم خریدنےکیلئےپابندنہیں کیاجاسکتا۔
محکمہ سکول ایجوکیشن کے مطابق کوئی بھی سکول والدین کو کتابیں یونیفارم ودیگراشیاخریدنےکیلئےپابندنہیں کرسکتا۔
ایسی کسی بھی خریداری کیلئےپابندکرناپرائیویٹ سکولوں کے قانون کے خلاف ہے۔
یہ بھی پڑھیں:سولرپینلز کے خریدار خبردار!
اگر کوئی سکول اس حوالےسےوالدین پردباؤ ڈالتاہےتوشکایت کریں۔
والدین اپنےضلع کی متعلقہ ایجوکیشن اتھارٹی میں شکایت کرسکتے ہیں۔
سیکرٹری سکول ایجوکیشن نے مراسلہ جاری کردیا۔