نا معلو م افراد پھر سر گرم،با پ بیٹا قتل کر دیئے

Jan 23, 2021 | 22:00:PM
نا معلو م افراد پھر سر گرم،با پ بیٹا قتل کر دیئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play


(24نیوز)راولپنڈی کار چوک کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے باپ بیٹا قتل ۔ملزم فرا ر ہو نے میں کا میا ب ۔
 تفصیلا ت کے مطا بق فائرنگ سے الفلاح موٹر کے مالک شریف اور ان کا بیٹا عدیل جاں بحق ہو گئے ۔ فائرنگ گاڑیوں کے شوروم پر کی گئی۔عینی شا ہدین کا کہنا ہے کہ ملزم آسا نی سے فرا ر ہو ئے۔پو لیس کا روائتی جوا ب ہے کہ ملزموں کی تلا ش کے لئے کو شش کی جا رہی ہے۔مقتولین کے اہلخانہ قتل کی خبر سن کر سکتے میں آگئے۔