نیب میں اعلی سطح پر تقرر و تبادلہ۔۔۔

Dec 23, 2021 | 13:25:PM
ڈی جی نیب کا تبادلہ۔۔۔،فائل فوٹو
کیپشن: ڈی جی نیب کا تبادلہ۔۔۔،فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) ڈی جی نیب مرزا سلطان محمد سلیم کو اسلام آباد سے ڈی جی نیب سکھر تعینات کردیا گیاہے۔

تفصیلات کے مطابق ڈی جی نیب سکھر عرفان بیگ کو نیب اسلام آباد ٹی آر ڈویژن بھجوا دیا گیا جبکہ ڈی جی نیب اے اینڈ پی ونگ مسعود عالم خان کو ڈی جی نیب آپریشنز تعینات کردیا گیا۔

میجر ر شہزاد سلیم کو لاہور سے تبدیل کردیا گیا جبکہ ڈی جی نیب جمیل احمد کو ڈی جی نیب لاہور تعینات کردیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں:    حکومت مہربان ۔۔کالجز طلباکیلئے لمبی چھٹیوں کا اعلان