فیصل آباد کے شہریوں کیلئے اچھی خبر ،نیا ایئرپورٹ تعمیر کرنے کا فیصلہ

Aug 23, 2025 | 14:44:PM
فیصل آباد کے شہریوں کیلئے اچھی خبر ،نیا ایئرپورٹ تعمیر کرنے کا فیصلہ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سعید احمد سعید)پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی نے فیصل آباد میں نیا ایئرپورٹ تعمیر کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
فیصل آباد میں نئے ایئرپورٹ کے ڈیزائن، ماسٹر پلان اور فزیبلٹی تیار کرنے کے لیے کنسلٹنسی خدمات کے لیے پیشکش طلب کرلی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:نادرا نے درخواست کا اسٹیٹس آن لائن معلوم کرنے کی سہولت متعارف کرا دی
پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی نے دلچسپی رکھنے والی کمپنیوں کو 12 اکتوبر تک درخواست جمع کرانے کی ہدایت کی ہے،درخواست پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی کےشعبہ پلاننگ ڈائریکٹوریٹ میں جمع کرانا ہوگی۔