اسلام آباد میں آگ لگنے سے 6 بسیں جل کر خاکستر

Aug 23, 2023 | 12:51:PM
 اسلام آباد سبزی منڈی کے قریب کھڑی 6 بسیں آگ لگنے سے مکمل طور پر جل گئیں۔ پولیس حکام کے مطابق بظاہر آگ شاٹ سرکٹ کے باعث لگی۔
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) اسلام آباد سبزی منڈی کے قریب کھڑی 6 بسیں آگ لگنے سے مکمل طور پر جل گئیں۔ پولیس حکام کے مطابق بظاہر آگ شاٹ سرکٹ کے باعث لگی۔

اسلام آباد میں بسیں جلنے کا واقعہ سیکٹر آئی الیون میں سبزی منڈی کے قریب پیش آیا۔ پولیس حکام کے مطابق نیٹکو کی ناکارہ بسیں کافی عرصے سے پیٹرول پمپ کے پاس کھڑی تھیں۔

مزید پڑھیں:   چینی نایاب،یوٹیلیٹی اسٹورز سے عوام مایوس لوٹنے لگے

ریسکیو ٹیموں نے بسوں میں لگنے والی آگ پر قابو پا لیا تاہم 6 بسیں مکمل طور پر جل گئیں۔ پولیس کے مطابق بسوں میں بظاہر آگ بجلی کے تاروں میں شاٹ سرکٹ کے باعث لگی۔