چینی نایاب،یوٹیلیٹی اسٹورز سے عوام مایوس لوٹنے لگے

Aug 23, 2023 | 12:12:PM
 چینی نایاب،یوٹیلیٹی اسٹورز سے عوام مایوس لوٹنے لگے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اقصیٰ شاہد)یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی نایاب ہوگئی۔

چارماہ سے چینی کی آس لئے یوٹیلیٹی اسٹور آنے والے شہری مایوس ہوگئے،شہریوں کا کہنا ہے کہ یوٹیلیٹی اسٹو زسے غریبوں کو کوئی سہولت حاصل نہیں ہورہی،عام مارکیٹ سے مہنگی چینی خریدنے پر مجبور ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: ڈالر کتنے کا ہو گیا؟،انٹر بینک سے اہم خبر آ گئی