بٹگرام،لفٹ کی خرابی کے باعث سفری سہولیات متاثر 

کئے بچے آج سکول سے غیر حاضر ، مقامی افراد کو بھی  سفری مشکلات کا سامنا

Aug 23, 2023 | 10:50:AM
بٹگرام،لفٹ کی خرابی کے باعث سفری سہولیات متاثر 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( زبیر اعوان)بٹگرام الائی کے گاؤں پاشو میں چیئر لفٹ خراب ،سفری سہولیات متاثر ہو گئی۔
لفٹ خراب ہونے سے کئے بچے آج سکول سے غیر حاضر ہو گئے،لفٹ کی خرابی کے باعث مقامی افراد کو بھی  سفری مشکلات کا سامنا ہے۔
خراب لفٹ کو ہزاروں فٹ بلندی سے اتارنے کا آپریشن روک  دیا گیا ہے، لفٹ کو بلندی سے اتارنے کیلئے کوئی حکمت عملی نہیں اپنائی گئی۔

یہ بھی پڑھیں:بٹگرام میں کامیاب ریسکیو آپریشن پر اللہ تعالیٰ کے حضور سربسجود ہیں، محسن نقوی