اچھرہ میں تہرے قتل کا ڈراپ سین ، ماں ہی بچوں کی قاتل نکلی

Apr 23, 2026 | 20:53:PM
اچھرہ میں تہرے قتل کا ڈراپ سین ، ماں ہی بچوں کی قاتل نکلی
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عرفان ملک) اچھرہ میں تہرے قتل کا ڈراپ سین ،ماں ہی بچوں کی قاتل نکلی ،ماں نے اقبال جرم کر لیا ۔

پولیس ذرائع کے مطابق خاوند بچوں کے حوالے سے اکثر طعنے مارتا تھا ،ماں نے تین روز قبل چھری خریدی تھی ۔

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ طعنوں سے تنگ آکر بچوں کو مارنے سے پہلے اس نے اپنے آپ کو مارنے کا منصوبہ بنایا ،ماں نے سوچا اگر وہ مر گئی تو بچوں کو اس کا والد گھر سے نکال دے گا۔

پولیس کا مزید کہناتھا کہ خاتون کا خاوند اسے لوگوں سے ناجائز تعلقات کے لیے بھی مجبور کرتا تھا ۔

یہ بھی پڑھیں:روپے کی قدر میں بہتری، ڈالر اور دیگر کرنسیاں سستی ہو گئیں