بلاول بھٹو کب وزیر خارجہ کا حلف اٹھائینگے؟ قمر زمان کائرہ کا اہم بیان 

Apr 23, 2022 | 20:15:PM
پیپلزپارٹی کے رہنما، قمر زمان کائرہ، چیئرمین بلاول بھٹو، پاکستان روانہ،
کیپشن: قمر زمان کائرہ، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے کہاہے کہ چیئرمین بلاول بھٹو پاکستان روانہ ہو چکے ہیں ،وہ ایک 2 روز میں وزیر خارجہ کا حلف اٹھا لیں گے ۔
لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قمر زمان کائرہ نے کہاکہ کوئی قانون ہاتھ میں لے گا تو قانون اپنا راستہ لے گا،طاقت کا جواب طاقت سے نہ ملے تو اچھا ہے ،ان کا مزید کہناتھا کہ صدر کا آفس جب خالی ہو گا تو اس پر بات کریں گے۔
یہ بھی پڑھیں:  زین حسین قریشی تحریک انصاف جنوبی پنجاب کے سینئر نائب صدر مقرر