فی تولہ سونا کی قیمت میں کمی۔نیا ریٹ جانئے 

Apr 23, 2022 | 17:30:PM
 سونا, قیمت, کمی
کیپشن:  سونا کی قیمت میں کمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں معمولی کمی ہوئی ہے۔

آل صندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کراچی کےمطابق ایک تولہ سونا 300 روپے سستاہوکر 1 لاکھ 32 ہزار 400 روپے کا ہوگیا ہے ۔10 گرام سونا 257 روپے کمی سے 1 لاکھ 13 ہزار 512 روپے کا ہوگیا۔عالمی مارکیٹ میں سونا 1933 ڈالر فی اونس پر برقرار رہا ۔

یہ بھی پڑھیں: پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ ۔وزیر خزانہ نے خبردار کر دیا