انڈین پولیس کی نماز تراویح کے بعد کورونا کے خاتمے کی دعا کی اپیل ۔۔ویڈیووا ئرل

Apr 23, 2021 | 21:33:PM
انڈین پولیس کی نماز تراویح کے بعد کورونا کے خاتمے کی دعا کی اپیل ۔۔ویڈیووا ئرل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)بھارتی پولیس نے مسلمانوں سے نماز تراویح کے بعد کورونا کے خاتمے کی دعا کرنے کی اپیل کر دی ہے۔
تفصیلات کے مطابق اس حوالے سے ایک ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر گردش کررہی ہے۔جس میں پولیس اہلکار کو اعلان کرتے ہو ئے دیکھا جاسکتا ہے۔پولیس افسر نے مسلمانوں کو رمضان کی آمد کی مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ سنا ہے کہ تراویح میں کی گئی دعائیں ضرور قبول ہوتی ہیں اور جلدی سنی جاتی ہیں اس لیے مقدس مہینے تراویح کے اجتماعات میں کورونا کے خاتمے کے لیے دعا کرائی جائے۔

یہ بھی پڑھیں:کورونا کا خوف۔۔بڑی با لی وڈ شخصیات بھارت چھوڑنے لگیں