جنرل اسمبلی اجلاس:وزیراعظم شہباز شریف لندن سے نیو یارک کیلئےروانہ

Sep 22, 2025 | 15:59:PM
جنرل اسمبلی اجلاس:وزیراعظم شہباز شریف لندن سے نیو یارک کیلئےروانہ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)وزیراعظم محمد شہباز شریف اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے 80ویں اجلاس میں شرکت کے لئے لندن سے نیو یارک کے لئے روانہ ہوگئے۔
 برطانیہ میں تعینات پاکستان کے ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل اور سفارتی عملے نےلندن کے لیوٹن ایئرپورٹ پر وزیراعظم کو الوداع کہا۔

یہ بھی پڑھیں:وزیر اعظم شہباز شریف، 6مسلم رہنما کل صدر ٹرمپ سے ملاقات کریں گے
وزیراعظم اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے 80ویں اجلاس سے خطاب کریں گے ،اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس کے موقع پر کئی عالمی رہنماؤں سےان کی ملاقاتیں بھی متوقع ہیں۔
_