تیز رفتار ٹرک کی سکول رکشہ کو ٹکر، 4 بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق

Oct 22, 2025 | 19:08:PM
تیز رفتار ٹرک کی سکول رکشہ کو ٹکر، 4 بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق
کیپشن: حادثہ، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)ٹرک کی رکشہ کو ٹکر سے 4 بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق اور دو زخمی ہو گئے۔ 
افسوسناک حادثہ اڈا پل 14 روڈ پر پیش آیا جہاں تیز رفتار ٹرک نے سکول رکشہ کو ٹکر مار دی، جاں بحق ہونے والوں میں 4 بچیاں بھی شامل ہیں۔

ریسکیو حکام کے مطابق رکشے میں 2 خواتین اور 6 بچے سوار تھے، زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
 یہ بھی پڑھیں:ملک کی بڑی سیاسی جماعت کا ٹرانسجینڈرز کو پارٹی میں شامل کرنے کا فیصلہ