یہ تو ابھی ابتدا ہے،خواجہ آصف نے عمران خان کو ریڈ لائن بتادی

Oct 22, 2022 | 14:44:PM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ کوئی شخص ریڈ لائن نہیں ہوتا ،قانونی ادارے ریڈ لائن ہوتے ہیں ،یہ تو ابتدا ہے آگے دیکھیے کیا ہوتا ہے۔

وزیر دفاع خواجہ محمد آصف  سیالکوٹ میں پریس کانفرنس کررہے ہیں،مزید دیکھیے اس ویڈیو میں۔۔

دیگر کیٹیگریز: ویڈیوز
ٹیگز: