خوشخبری ،تنخواہوں میں اضافے کا اعلان

Nov 22, 2023 | 10:29:AM
خوشخبری ،تنخواہوں میں اضافے کا اعلان
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)برطانوی حکومت نے تنخواہوں میں اضافے کا اعلان کر دیا ۔

 لندن سے میڈیا رپورٹ کے مطابق آئندہ سال اپریل سے کم از کم فی گھنٹہ تنخواہ 11.44 پاؤنڈ ہوگی، اس وقت نیشنل لیونگ ویج 23 برس سے زائد عمر افراد کیلئے 10.42 پاؤنڈ ہے۔

پہلی بار تنخواہ میں اضافے کی اس شرح کا اطلاق 21 اور 22 برس کے افراد پر بھی ہوگا۔

 چانسلر سے لو پے کمیشن نے تنخواہ میں اضافے کی سفارش کی تھی۔

یہ بھی پڑھیں: 6.2 شدت کا زلزلہ، ہر طرف خوف و ہراس پھیل گیا