پٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ،اہم خبرآگئی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک)سری لنکا میں پیٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا گیا۔
سری لنکن حکام کےمطابق سری لنکامیں پیٹرول کی فی لٹرقیمت 317 روپے پاکستانی ہوگئی ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت 398 روپے پاکستانی تک پہنچ گئی ہے۔
یہ بھی پڑھیں:ایران نے جدید امریکی طیارے ایف 35 کو نشانہ کیسے بنایا؟ پتہ چل گیا
سری لنکن حکام کے مطابق مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے باعث تیل کی قیمتوں میں اضافہ کیاگیا، پٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں دوہفتوں کے دوران دوسری بار اضافہ کیا گیاہے۔