ایران نے جدید امریکی طیارے ایف 35 کو نشانہ کیسے بنایا؟ پتہ چل گیا

Mar 22, 2026 | 11:22:AM
 ایران نے جدید امریکی طیارے ایف 35 کو نشانہ کیسے بنایا؟ پتہ چل گیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)ایران نے جدید امریکی جنگی طیارے ایف 35 کو نشانہ کیسے بنایا؟ پتہ چل گیا۔
 ایران نے’ ’ریڈار‘ ‘کے بجائے’ ’پیسیو ڈیٹکشن سسٹم‘‘ کا استعمال کیا،یہ پیسیوڈیٹکشن سسٹم طیارے پر نظر رکھنے کے ساتھ ایندھن کی حرارت محسوس کرتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:ایران نے اسرائیل پر قہر ڈھا دیا، حملوں کی73 ویں لہر نےتباہی مچا دی
اس سسٹم کی ’’ایڈوانس انفرا ریڈ‘ ‘ٹیکنالوجی طیارے کے دھوئیں سے اس کی نقل حرکت کا پتہ لگاتی ہے،یہ سسٹم دشمن کے طیارے کے ریڈار سے چھپنے کی صلاحیت بھی رکھتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: قطری ہیلی کاپٹر سمندر میں گر کر تباہ، عملے کی تلاش جاری
عام طور پر دفاعی سسٹم کے ریڈار میں نمایاں ہونے سے طیارے الرٹ ہوجاتے ہیں مگر پیسیو ڈیٹکشن سسٹم ایف 35 طیارے کو چکمہ دینے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
یہ بھی پڑھیں:امریکا کا ایک اور طیارہ گر کر تباہ ہوگیا