ایران نے اسرائیل پر قہر ڈھا دیا، حملوں کی73 ویں لہر نےتباہی مچا دی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)ایران نے اسرائیل پر قہر ڈھا دیااور حملوں کی73 ویں لہر نےاسرائیل میں تباہی مچا دی۔
نطنز ری ایکٹر پر حملے کا بھرپور شدت سے جواب دیتے ہوئے ایران نے اسرائیل کی ایٹمی تنصیب پر بڑا حملہ کردیااورصحرائے نقب میں دیمونا پر کلسٹر وار ہیڈ والے میزائلوں کی بارش کردی۔
وسطی اسرائیل کے 10مقامات کو میزائلوں سے نشانہ بنایاجس کے نتیجے میں درجنوں عمارتیں تباہ ہوگئیں،شہر عراد پربھی میزائل حملوں میں 6اسرائیلی ہلاک اور100سے زائد زخمی ہوگئے ۔
یہ بھی پڑھیں:ایران نے جدید امریکی طیارے ایف 35 کو نشانہ کیسے بنایا؟ پتہ چل گیا
اسرائیلی وزیراعظم بھی ایرانی حملوں سے گھبرا گئے اور ملک بھر کے تعلیمی ادارے بند کردیے گئے۔