سرکاری گندم کا نرخ 2900 روپے فی من مقرر
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز) پنجاب حکومت نے سرکاری گندم ریلیز پالیسی جاری رکھنے کا فیصلہ کر لیا۔
حکام کے مطابق سرکاری گوداموں سے مزید گندم ریلیز کی جائے گی جبکہ پنجاب میں سرکاری گندم کا نرخ 2900 روپے فی من مقرر کیا گیا ہے۔
پنجاب کابینہ نے 12 لاکھ میٹرک ٹن گندم ریلیز کرنے کی منظوری دی تھی،ڈی جی فوڈ پنجاب نے کہا ہے کہ اب تک 12 لاکھ میٹرک ٹن گندم فروخت کی جا چکی ہے اور سرکاری گوداموں سے مزید گندم ریلیز کی جائے گی۔
یہ بھی پڑھیں: حکومت کی تنخواہ دار طبقے کو فوری ریلیف دینے سے معذرت