یوم پاکستان پربینک بند رہیں گے 

Mar 22, 2024 | 20:56:PM
یوم پاکستان پربینک بند رہیں گے 
کیپشن: سٹیٹ بینک، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)بینک دولت پاکستان 23 مارچ بروز ہفتہ یوم ِپاکستان کے موقع پر حکومت پاکستان کے اعلان کے مطابق بند رہے گا۔
تفصیلات کے مطابق یوم پاکستان پر حکومت کی جانب سے ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے، اس موقع پر تمام سرکاری اور غیرسرکاری دفاتر بند رہیں گے، بینک بھی اس موقع پر بند رہیں گے ۔

یہ بھی پڑھیں: تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارش، محکمہ موسمیات نے اہم پیش گوئی کردی