عمران خان کے مبینہ قاتلانہ حملوں کے الزامات پر پنجاب حکومت کا ردعمل آ گیا 

Mar 22, 2023 | 23:11:PM
عمران خان کے مبینہ قاتلانہ حملوں کے الزامات پر پنجاب حکومت کا ردعمل آ گیا 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز )عمران خان کی جانب سے مبینہ قاتلانہ حملوں کے الزامات کے بعد پنجاب حکومت نے عمران خان کے الزامات پر انکوائری کیلئے کمیشن بنانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب سید محسن رضا نقوی کا کہنا ہے کہ عمران خان کی جانب سے لگائے گئے سنگین الزامات  کے بعد فیصلہ کیا ہے کہ ان الزامات کی مکمل تحقیقات ہونی چاہیں اور کمیشن کی جانب سے جو سفارشات پیش کی جائیں گی ان پر سخت ایکشن ہو گا۔