بادل کہاں کہاں برسیں گے؟محکمہ موسمیات نے نوید سنا دی

Mar 22, 2022 | 09:38:AM
بادل کہاں کہاں برسیں گے؟محکمہ موسمیات نے نوید سنا دی
کیپشن: موسم فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)اسلام آباد میں کل موسم خشک اور دن کے اوقات میں گرم جبکہ پنجاب کے بیشتراضلاع میں کل موسم گرم اورخشک رہے گا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم وخشک جبکہ بالائی علاقوں میں جزوی ابرآلود  رہنےکا امکان ہے، گلگت بلتستان،چترال،دیر اور سوات میں تیز ہواؤں گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے۔

خیبرپختونخوا ،سندھ اور بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔

یہ بھی پڑھیں:لینز لگاتے وقت کونسی احتیاطی تدابیر ضروری ہیں؟ انتہائی اہم معلومات
کشمیر اور گلگت بلتستان میں موسم خشک رہے گا۔

یہ بھی پڑھیں: آپ کا واٹس ایپ اکاؤنٹ بلاک ہوسکتا ہے؟صارفین کیلئے اہم خبر