سونے کی قیمتوں کو پھر پر لگ گئے، فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

Jul 22, 2022 | 17:40:PM
سونے کی فی تولہ قیمت، مسلسل اضافے، سلسلہ جاری
کیپشن: سونا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مسلسل اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔
سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 900 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 45 ہزار 400 روپے ہوگئی۔
10 گرام سونے کا بھاو¿ 772 روپے بڑھ کر 124657 روپے ہے جبکہ عالمی صرافہ میں سونے کی قیمت 42 ڈالرز بڑھ کر 1724 ڈالرز فی اونس ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پنجاب اسمبلی میں تحریک انصاف کے کتنے ارکان موجود؟؟