پاکستان بار کونسل نے لا کالجز کے الحاق پر پابندی عائد کر دی 

Jan 22, 2026 | 18:53:PM
پاکستان بار کونسل نے لا کالجز کے الحاق پر پابندی عائد کر دی 
کیپشن: پاکستان بار کونسل لوگو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) پاکستان بار کونسل نے لا کالجز کے الحاق پر پابندی عائد کر دی ۔

رولز میں ترمیم کے بعد نئے لا کالجز کے الحاق پر تین سال کیلئے پابندی عائدکی گئی۔

پاکستان بار کونسل کاکہنا ہے کہ کسی یونیورسٹی کا 15 جنوری 2026 کے بعد کسی لا کالج سے الحاق نہیں ہوگا۔15 جنوری سے قبل جمع کرائی گئی درخواستوں پر پابندی کا اطلاق نہیں ہوگا۔نئے رولز کی خلاف ورزی کرنے والے اداروں کیخلاف کاروائی کی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں:ثنا یوسف قتل کیس میں بڑی پیش رفت، والدہ کا اہم بیان سامنے آگیا