ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی ضمانتیں خارج 

Jan 22, 2026 | 13:19:PM
 ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی ضمانتیں خارج 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(حاشر وڑائچ)ہائیکورٹ کے باہر لڑائی جھگڑے کے کیس میں انسداددہشت گردی عدالت اسلام آباد نے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی ضمانتیں خارج کردیں۔
ڈیوٹی جج طاہر عباس سپرا نے ضمانت کی درخواستیں خارج کیں ۔
ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ نے ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواستیں دائر کر رکھی تھیں،ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ عدالت میں پیش نہ ہوئے۔

یہ بھی پڑھیں:اے آئی کی تیز رفتار پیش قدمی، بل گیٹس نے دنیا کو خبردار کردیا
ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ پر ہائیکورٹ بار کے صدر واجد گیلانی پر تشدد اور دھمکیوں کا الزام ہے۔