لاہور :گجومتہ کے قریب گارمنٹس فیکٹری میں آگ لگ گئی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(عابد چوہدری)لاہور کے علاقہ گجومتہ کے قریب گارمنٹس فیکٹری میں آگ لگ گئی۔
ریسکیو ٹیموں نے امدادی کاروائیاں کرتے فوری آگ پر قابو پا لیا۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق آگ شان گارمنٹس فیکٹری میں لگی، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔
یہ بھی پڑھیں:پنجاب میں ملکی تاریخ کے پہلی گرین پولیسنگ یونٹ کا افتتاح