چار سدہ میں معمولی جھگڑے نے چار افراد قتل کروا دیئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز) چار سدہ میں معمولی جھگڑے نے چار افراد قتل کروا دیئے۔
پولیس سٹیشن بٹگرام کی حدود میں 2فریقین کے درمیان معمولی تنازعہ پر فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ اس فائرنگ کے نتیجہ میں چار افراد قتل ہو گئے۔
بتایا جا رہا ہے کہ جھگڑا گھریلو عورتوں میں ہوا تھا جو بڑھ کر مردوں مین پہنچ گیا۔ اس معمولی جھگڑے مین الجھ کر اطراف میں فائرنگ کا تبادلہ ہو گیا۔
فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد جان بحق ہوئے جن کی لاشیں ہسپتال منتقل کر دی گئی ہیں۔