کراچی: شہری کی فائرنگ، 2 مبینہ ڈاکو ہلاک

Feb 22, 2023 | 10:11:AM
کراچی: شہری کی فائرنگ، 2 مبینہ ڈاکو ہلاک
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں شہری کی فائرنگ سے دو مبینہ ڈاکو ہلاک ہوگئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کے قبضے سے متعدد موبائل فون اور موٹر سائیکل برآمد ہوئی ہے۔

یہ بھی پڑھیے: کراچی، پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک، ہیڈ کانسٹیبل شہید

پولیس کے مطابق ملزمان شہری سے لوٹ مار کررہے تھے کہ اس دوران شہری نے ان پر فائرنگ کی، پولیس نے واقعے کی تفتیش شروع کردی ہے۔