پنجاب کے کالجز میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(عمران یونس)پنجاب کے کالجز میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان ہوگیا۔
کالجزمیں موسم سرما کی تعطیلات 23 دسمبر سے ہونگی اور11 جنوری تک چھٹیاں جاری رہیں گی۔
یہ بھی پڑھیں:پنجاب میں 25 دسمبر کو عام تعطیل ،نوٹیفکیشن بھی جاری
وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے چھٹیوں کااعلان کردیا ہے۔