پنجاب میں 25 دسمبر کو عام تعطیل ،نوٹیفکیشن بھی جاری

Dec 22, 2025 | 13:32:PM
پنجاب میں 25 دسمبر کو عام تعطیل ،نوٹیفکیشن بھی جاری
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(قیصرکھوکھر)پنجاب میں 25 دسمبر کو عام تعطیل ہوگی،نوٹیفکیشن بھی جاری کردیاگیا۔
نوٹی فکیشن کے مطابق پنجاب میں 25 دسمبر کو عام تعطیل ہوگی جبکہ  26 دسمبر کو صرف مسیحی برادری کیلئے تعطیل ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں:پی ٹی آئی کی بڑی وکٹ گر گئی،اہم شخصیت کی ن لیگ میں شمولیت
نوٹیفیکیشن کے مطابق مورخہ 25 دسمبر کو پورے پنجاب میں عام تعطیل ہوگی،اس روز تمام سرکاری دفاتر اورتعلیمی ادارے بندرہیں گے۔