لیگی رکن قومی اسمبلی کی محلے کے بچوں کیساتھ کرکٹ کھیلتے ویڈیو وائرل 

Dec 22, 2021 | 22:54:PM
سرگودھا، مسلم لیگ ن، رکن قومی اسمبلی
کیپشن: لیگی رہنما، کرکٹ کھیلتے ہوئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)سرگودھا سے مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی چودھری حامد حمید کی محلے کے بچوں کیساتھ کرکٹ کھیلتے ہوئے ویڈیو وائرل ہو گئی ۔
سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ لیگی رکن قومی اسمبلی محلے کے بچوں کیساتھ کرکٹ کھیل رہی ہیں، چودھری حامد حمید بائیں ہاتھ سے بیٹنگ کررہے ہیں اور بال کو زبردست ہٹ کرتے ہیں اس دوران کوئی خاتون سڑک سے گزر رہی ہوتی ہے تو لیگی رہنما کھیل رکوا دیتے ہیں اور خاتون کے گزر جانے کے بعد دھواں دار بیٹنگ کرتے ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں: پیر کو عام تعطیل کا اعلان