سونے کی قیمت میں ایک بار پھر ہوشربا اضافہ 

Aug 22, 2023 | 17:24:PM
سونے کی قیمت میں ایک بار پھر ہوشربا اضافہ 
کیپشن: سونا(فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)سونے کی قیمت میں ایک بار پھر ہوشربا اضافہ ہو گیا۔
صرافہ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایک تولہ سونے کی قیمت 4600 روپے اضافے سے 2 لاکھ 34 ہزار 500 روپے ہو گئی جبکہ 10 گرام سونا3944 روپے اضافے سے 2 لاکھ 1 ہزار 46 روپے کا ہوگیا۔ادھر 1 تولہ چاندی 2800 روپے پر برقرار ہے۔
دوسری انٹرنیشنل مارکیٹ میں 10 ڈالر اضافے سے سونا1901 ڈالر فی اونس کا ہوگیا ۔

یہ بھی پڑھیں: سکولوں کی چھٹیوں میں 28 اگست تک توسیع