ایران نے امریکی ناکہ بندی کے خاتمے کو مذاکرات کی بحالی سے مشروط کر دیا

Apr 22, 2026 | 08:29:AM
ایران نے امریکی ناکہ بندی کے خاتمے کو مذاکرات کی بحالی سے مشروط کر دیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)ایران نے امریکی ناکہ بندی کے خاتمے کو مذاکرات کی بحالی سے مشروط کر دیا ۔

ایرانی سفیر امیر سعید ایراوانی کاکہنا ہے تہران کو کچھ ایسے اشارے ملے ہیں کہ امریکاناکہ بندی ختم کرنے کے لیے تیار ہے۔

ایرانی سفیر نے کہا کہ ناکہ بندی ختم ہونےکی صورت میں اسلام آباد مذاکرات میں شرکت کریں گے۔

مشیر اسپیکر ایرانی پارلیمنٹ کاکہنا ہے ٹرمپ کی جنگ بندی میں توسیع کے اعلان کی کوئی اہمیت نہیں،شکست خوردہ امریکا شرائط کا حکم نہیں دے سکتا۔

یہ بھی پڑھیں:شہباز شریف کا جنگ بندی میں توسیع کی درخواست کو قبول کرنے پر صدر ٹرمپ سے اظہار تشکر