پی آئی اے کی سکیم آف ارینجمنٹ کی منظوری دیدی گئی

Apr 22, 2024 | 21:20:PM
پی آئی اے کی سکیم آف ارینجمنٹ کی منظوری دیدی گئی
کیپشن: پی آئی اے طیارہ، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(وقاص عظیم)قومی ایئر لائن کی نجکاری میں اہم پیش رفت ،پی آئی اے کی سکیم آف ارینجمنٹ کی منظوری دے دی گئی۔

نجکاری کمیشن نے کہا ہے کہ پی آئی اے کے شیئر ہولڈرز اور کریڈیٹرز نے سکیم آف ارینجمنٹ کی منظوری دی،پی آئی اے کی جنرل باڈی میٹنگ میں شیئر ہولڈرز نے سکیم آف ارینجمنٹ منظور کیا، کمیشن کا مزید کہناتھا کہ کریڈیٹرز نے بھی پی آئی اے ری سٹرکچرنگ اور سکیم آف ارینجمنٹ کی منظوری دے دی، قومی ایئر لائن سکیم آف ارینجمنٹ ایس ای سی پی میں پیش کی گئی تھی،پی آئی اے نجکاری کیلئے سکیم آف ارینجمنٹ کی منظوری ضروری تھی۔

یہ بھی پڑھیں: ڈالر کی واپسی ،دیگر کرنسیوں کا بھی روپے کو رگڑا