عمران خان نے پارلیمان اور آئین پر حملہ کیا۔ مریم اورنگزیب

Apr 22, 2022 | 16:19:PM
عمران خان نے پارلیمان اور آئین پر حملہ کیا۔ مریم اورنگزیب
کیپشن: مریم اورنگزیب فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران خان کو غلطی نہیں بلکہ جرائم کا حساب دیناہوگا۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ توشہ خانہ بیت المال ہےجس پر عمران خان نے ڈاکا ڈالا۔58تحفےآپ نے لئے اور گھڑیاں دکانوں پرجاکربیچی۔

یہ بھی پڑھیں:چودھری شجاعت کے بیٹے کو وزیر بننے کے بعد بڑا چارج مل گیا

وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ آپ کو آپ کے اعمالوں نےاقتدار سے نکالا ہے۔