وزیراعظم بننے کے بعد شہباز شریف پہلا دورہ  کس ملک کا ہو گا؟

Apr 22, 2022 | 10:36:AM
وزیراعظم بننے کے بعد شہباز شریف پہلا دورہ  کس ملک کا ہو گا؟
کیپشن: وزیراعظم شہبازشریف کا پہلا دورہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24 نیوز)وزیراعظم شہبازشریف 27 اپریل کو سعودیہ کےدورے پرروانہ ہوں گے۔

 تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف دورے کے دوران عمرہ ادا کریں گے اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات بھی کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں:رانا ثنا اللہ نے عمران خان کو بڑی پیشکش کردی

 واضح  رہے کہ وزارت عظمیٰ کا عہدہ سنبھالنے کے بعد یہ شہباز شریف کا پہلا غیر ملکی دورہ ہے۔

یہ بھی پڑھیں: وفاقی کابینہ میں توسیع۔کون سے نئے وزرا حلف اٹھائیں گے